کراچی: بلدیہ میں زہریلی چیز کھانے سے تین بچے بے ہوش
Pakistan March 20, 2021
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں زہریلی چیز کھانے یا کسی کے کھلانے سے تین کم سن بچے بے ہوش ہو گئے۔ اتحاد ٹاؤن پولیس کے مطابق بلدیہ کے علاقے گلشن غازی بلاک اے میں باڑے کے قریب سے 4 سالہ بچہ محمد اقبال، تین سالہ بچی حفضہ اور... Read more
لاہوریوں کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ مل گیا
Pakistan March 20, 2021
مہنگائی کی تلوار لاہوریوں کے ناشتے پر بھی چل گئی، بریڈ ساز کمپنیوں نے ڈبل روٹی کی قیمتوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کردیا۔ رمضان المبار ک کی آمد سے قبل لاہوریوں کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ مل گیا، بریڈ بنانے والی مختلف کمپنیوں نے ڈبل روٹی کا چھوٹا پیکٹ 5 جبکہ بڑا پیکٹ 10 روپے مہنگا... Read more
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں، اگر احتیاط نہ کی گئی تو صورتحال ہاتھ سے نکل سکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ... Read more
گومل یونیورسٹی میں گانے لگانے پر طلبا پر جرمانہ
Pakistan March 20, 2021
گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ نے گانے لگانے پر دو طلبا پر جرمانہ عائد کر دیا۔ چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی آئی ٹی) ڈپارٹمنٹ ضیاء الدین کے مطابق دو طلبا تدریسی ایریا میں بلیو ٹوتھ پر موسیقی لگاتے تھے جس سے تدریسی... Read more
اسرائیلی آرمی چیف نے ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا
World January 27, 2021
اسرائیلی آرمی چیف نے آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے ا یران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کر دی اور ساتھ ہی آئندہ سال ایران پر ممکنہ... Read more
گوداموں سے گندم چوری کا کیس: نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع
Pakistan January 27, 2021
راچی: سندھ ہائیکورٹ نے گوداموں سے گندم چوری کی نیب انکوائری میں صوبائی وزیر نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں صوبے کےگوداموں سےکروڑوں روپےکی گندم چوری پر نیب انکوائری میں پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں نیب... Read more
عاطف اسلم نے بیٹے کی پہلی تصویر مداحوں سے شیئر کر دی
Entertainment January 27, 2021
پاکستان سمیت سرحد پار بھی اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار عاطف اسلم سوشل میڈیا پر اتنا فعال نہیں نظر آتے لیکن ان کے چاہنے والے گلوکار کی سوشل میڈیا پوسٹ پر غیر معمولی رد عمل دیتے ہیں۔ دسمبر 2019 میں گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دوسرے بیٹے... Read more
کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری
Sports January 27, 2021
کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پہلی اننگز میں پروٹیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا 4 وکٹ پر 33 رنز کے ساتھ آغاز... Read more
سال کی شروعات سے قبل ہی واٹس ایپ پالیسی میں مخصوص تبدیلی کی خبروں نے صارفین کو خفا کر دیا تھا اور پرائیویسی پالیسی میں کی جانے والی تبدیلیوں اور ڈیٹا شیئرنگ خبروں کے بعد دنیا بھر کے کئی ممالک اور صارفین کی بڑی تعداد واٹس ایپ کی متبادل... Read more
50 کروڑ ہرجانے کا کیس: علی ظفر کو 15 فروری تک جواب جمع کروانے کی مہلت
Entertainment January 25, 2021
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کے کیس میں گلوکار علی ظفر کو 15 فروری تک جواب جمع کروانے کی مہلت دیدی۔ گلوکار علی ظفر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کے دعوے کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ درخواست گزار لینا علی کی وکیل نے کہا... Read more