اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خانہ  اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق اسحاق ڈار کا جولائی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آنےکا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وطن واپس آکر اسحاق ڈار  پہلے بطور سینیٹر... Read more
شرمیلا اور بلاول کی ‘پیپلز بس سروس’ میں پہلی سواری کی سیلفی وائرل
 رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی نے کراچی کی پیپلز بس سروس میں لی گئی اپنی پہلی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی جو کہ وائرل ہو رہی ہے۔ 27 جون بروز پیر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ’پیپلز بس سروس‘ کا باقاعدہ افتتاح کیا، اس حوالے... Read more
عامر لیاقت کی جگہ بیٹے کے الیکشن لڑنے کے سوال پر بشریٰ نے کیا جواب دیا؟
سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے بیٹے احمد عامر کے الیکشن لڑنے سے متعلق والدہ کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل ویڈیو عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متعلق عدالتی فیصلہ آنے کی  ہے جس کے بعد کی جانے والی پریس کانفرنس میں بشریٰ اقبال سے بیٹے... Read more
لاہور میں بذریعہ ڈرون ہیروئن بھارت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
لاہور کے سرحدی علاقے میں ڈرون کے ذریعے مبینہ طور پر ہیروئن بھارت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ بھارتی بارڈرسکیورٹی فورسزکی جانب سے ڈرون پر فائرنگ کی اطلاع تھی جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔ پولیس کے مطابق اس سلسلے میں 4 افراد کو گرفتار... Read more
ابرار الحق نے ’نچ پنجابن‘ چرانے پر بھارتی کمپنی کو قانونی نوٹس بھیج دیا
گلوکار ابرارالحق نےاپنے گانے’نچ پنجابن’ کے غلط استعمال پر بھارتی کمپنی مووی باکس کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔  اس سے قبل سوشل میڈیا پرابرار الحق نے بھارتی پروڈیوسر کرن جوہر کو خبردار کیا تھا کہ انہوں نے اپنا گانا’نچ پنجابن’ کسی بھارتی فلم کے لیے فروخت نہیں کیا۔ ابرار... Read more
روسی گیس کی بندش، یورپی ممالک میں بحران کا خدشہ
سرد جنگ کے دوران اور اس کے بعد بھی  روس یورپ کو گیس فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک رہا ہے مگر گزشتہ ہفتے صورتحال بدل گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کی حمایت پر روس نے توانائی ذرائع کو ہتھیار کے طور... Read more
تمباکو نوشی دماغی صحت کے لیے بھی تباہ کن
تمباکو نوشی صرف جسم نہیں بلکہ دماغ کے لیے بھی تباہ کن ہوتی ہے اور اس کے عادی افراد میں شیزو فرینیا اور ڈپریشن کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ تمباکو... Read more
موسم بہتر ہونے سے بجلی کی طلب میں کمی تاہم لوڈشیڈنگ کم نہ ہوسکی
موسم بہترہونے سے ملک میں بجلی کی طلب میں کمی آگئی، شارٹ فال کم ہو کر 5 ہزار 400 میگاواٹ پر آگیا تاہم لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا۔ چھوٹے شہروں اور دیہات میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی کی بندش بدستور جاری ہے۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی... Read more
’اس بکری کو چپ کروائیں‘: پی ٹی آئی رکن دعا بھٹو کی حکومتی اراکین سے تکرار
سندھ اسمبلی میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن دعا بھٹو اور حکومتی اراکین کے درمیان تکرار  ہوگئی۔ دعا بھٹو نے کہا کہ جو دوپٹہ ان سے چھینا گيا ہے وہ دراصل بختاور بھٹو سے دوپٹہ چھینا ہے ۔ پیپلز پارٹی کے مکیش چاؤلہ نے جواب دیا... Read more
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 363 پوائنٹس کم ہوکر 41776 پر بند ہوا۔ بازار میں آج 16 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا، شیئرز  بازار کے کاروبار کی مالیت 4.91 ارب روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 42 ارب روپے کم ہوکر 6960 ارب... Read more