گورنر نے جو آئین کی تشریح کی اسے عدالت نے غلط قراردیا: عطا تارڑ
لاہور:  مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا  ہےکہ گورنر آئین کی تشریح اپنے تئیں کررہے تھے جس کو عدالت نے غلط قراردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ گورنر کل یا کل سے پہلے حلف برداری کی تقریب کرائیں، گورنر پر... Read more
کل تک گورنر خود یا کسی نمائندے کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لیں: لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔  جسٹس امیر بھٹی نے مختصر فیصلے میں کہا کہ 25 دن سے صوبے میں... Read more
جامعہ کراچی دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ ہے: رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ جامعہ کراچی دھماکا  پاک چین دوستی پر حملہ ہوا ہے اور اس سے پوری قوت سے نمٹیں گے۔ اسلام آباد  میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے جامعہ کراچی دھماکےکے مجرموں کو عبرت  کا نشان بنانے کے... Read more
حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کی حلف برداری نہ ہونے پر دوبارہ عدالت سے رجوع کرلیا
نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  نے حلف برداری نہ ہونے پر دوبارہ لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں وفاقی اور  پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے،  وزیراعظم کوبذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایاگیاہے اور صدر و چیئرمین سینیٹ کوبذریعہ سیکرٹری فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست... Read more
جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا آپ سب نے اسلام آباد میں بیٹھنا ہے، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ کہ وہ چند ہفتوں میں اسلام آباد آنے کی کال دیں گے ، جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا  سب نے اسلام آباد میں بیٹھنا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ پارٹی بنانے کا مقصد اسلامی فلاحی ریاست کے... Read more
نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جاری، کسی بھی وقت پاکستان روانگی کا امکان
سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا۔ نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا اور اس کی مدت 10 سال ہے۔ ذرائع  کے مطابق نواز شریف اب کسی بھی وقت پاکستان کیلئے روانہ ہوسکتے ہیں۔ گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے قبل پاسپورٹ کی تجدید... Read more
پیٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، عوام کو گاڑیوں کے پیٹرول ٹینک فُل کروانےکی ضرورت نہیں۔ وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ عوام کوگاڑیوں کے پیٹرول ٹینک فُل کروانے کی ضرورت نہیں، پیٹرول کی قیمتوں میں... Read more
ترجمان دفتر خارجہ نے سفیر اسد مجید پر دباؤ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے سفیر اسد مجید پر دباؤ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفیر اسد مجید نے قومی سلامتی کمیٹی کو بریف کیا، قومی سلامتی کمیٹی... Read more
قومی سلامتی کمیٹی کے نئے اعلامیہ میں بھی پاکستان میں مداخلت کی تصدیق ہوئی، عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہوا جس میں گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان قومی سلامتی کمیٹی سےمتعلق اپنےدوٹوک مؤقف سے آگاہ کریں گے اور اس... Read more
لاپتہ افرادکے معاملے پر بلوچ عوام کے ساتھ مل کر آواز اٹھاؤں گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ مسنگ پرسنز (لاپتہ افراد) کے معاملے پر بلوچ عوام کے ساتھ مل کر  آواز  اٹھاؤں گا،  یہ مسئلہ قانون کے مطابق حل نہیں کرپاتے تو  یہاں احساس محرومی  رہےگا۔  کوئٹہ میں خضدار کچلاک قومی شاہراہ کے سیکشن کا سنگ بنیاد رکھنےکی تقریب سے خطاب... Read more