چوہدری برادران کا بند کمرے میں اجلاس، شجاعت کا پرویز کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الٰہی کے حکومتی پیشکش قبول کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع ق لیگ کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر چوہدری فیملی کا اہم بند کمرہ اجلاس جاری ہے۔ ذرائع ق... Read more
بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کا ساتھ چھوڑگئی، عدم اعتماد میں اپوزیشن کاساتھ دینےکا فیصلہ
حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) نے  وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کاساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  بلوچستان عوامی پارٹی کے 5 ممبران قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد میں  اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔ ذرائع  پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے... Read more
پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب بننےکی وزیراعظم کی آفر قبول کرلی، مونس الٰہی
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان سے پرویز الٰہی کی ملاقات کے دوران  وزیراعلیٰ عثمان بزدار  سے استعفیٰ  لے لیا گیا ہے۔ مونس الٰہی کا کہنا ہےکہ حکومت نے چوہدری  پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کردیا ہے اور  پرویز... Read more
حکومت کی جانب سے حمایت کا دعویٰ، ق لیگ کا مؤقف سامنے آگیا
حکومت کے وزرا کی جانب سے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) سے معاملات طے پانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے اپنی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھاکہ پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ کے امیدوار کے طور پر... Read more
پرویز الٰہی سے ملاقات میں وزیراعظم نے ان سےکیا کہا ؟
مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے  وزیراعظم عمران خان سے بنی گالہ میں اہم ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ خیال رہےکہ پرویز الٰہی ایسے وقت وزیراعظم سے ملاقات کے لیے بنی گالا پہنچےتھے جب قومی اسمبلی میں تحریک عدم... Read more
وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا
مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ ترجمان ق لیگ کا کہنا ہے کہ طارق بشیرچیمہ نے استعفیٰ قومی اسمبلی کی سیٹ سے نہیں دیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ  سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے طارق بشیر... Read more
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کردیا۔ وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کی وزیراعظم عمران خان کے ملاقات میں تمام معاملات طے ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ ق لیگ نے وزیراعظم پر اعتماد کا... Read more
7-year-old Pakistani wins gold medal in International Jiu-Jitsu Competition
Anayah Naveed Dar represents Pakistan in under 28 weight category. Defeats Russian player Latifa in first match and UAE’s Shamsa in second.  Holds title of the youngest MMA fighter and Horse Show Jumper.  A seven-year-old Pakistani girl won a gold medal at the International Jiu-Jitsu Competition 2022 in Abu... Read more
طالبان نے برطانوی نشریاتی ادارے کی مقامی نشریات بند کردیں
طالبان نے افغانستان  میں بی بی سی کی مقامی زبان میں نشریات بند کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی افغانستان میں تین بڑی زبانوں میں چلنے والی نشریات کو بند کردیا۔ بی بی سی کا کہنا ہے کہ... Read more
’عمران خان نے اپنا مقصد حاصل کر لیا‘
واشنگٹن کے ولسن سینٹر کے ایشیا پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور جنوبی ایشیا کے سینئر ایسوسی ایٹ مائیکل کوگل مین نے عمران خان کے اسلام آباد جلسے  سے متعلق ٹوئٹ کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مائیکل کوگل مین نے لکھا کہ میرے خیال میں عمران خان نے... Read more