پیوٹن سے معافی مانگ لیں، چیچن سربراہ رمضان قادریوف کا یوکرینی صدر کو مشورہ
روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے یوکرینی صدر  ولودومیر زیلینسکی کو سپریم لیڈر و روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا جس کے بعد سے دارالحکومت کیف سمیت... Read more
ملک میں سونے کی کم ہوتی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 27 ہزار 950 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار 696... Read more
عاقب جاوید پلے آف مرحلے میں لاہور قلندرز کے ساتھ کیوں نہیں تھے؟
پی ایس ایل کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ  عاقب جاوید اپنی ٹیم کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں موجود نہیں تھے۔ عاقب جاوید کورونا وائرس کی معمولی علامات  کا شکار ہوکر آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے بتایا کہ میں پہلے... Read more
یوکرین: حملوں کی گونج کے باوجود نوبیاہتا جوڑا ملک کی حفاظت کیلئے جنگ پر پہنچ گیا
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ایک جوڑے نے روسی فوجیوں کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کے دوران ہی شادی کر لی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ یارینا اریوا اور اس کے 24 سالہ شوہر  سوویاتوسلاو  کی شادی مئی 2022 میں... Read more
یوکرین پر حملہ آور روس نے ایک اور یورپی ملک کو تڑی لگادی
روس  نے جمعرات 24 فروری کو یوکرین پر مختلف اطراف سے زمینی و فضائی حملہ کیا اور اب تک یوکرین میں 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ روسی فوج دارالحکومت کیف تک پہنچ گئی ہے اور پارلیمنٹ کی عمارت سے صرف 9 کلو میٹر... Read more
روس سے تجارت کے دروازے کھل چکے ہیں: عبدالرزاق داؤد
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ روس سے تجارت کے دروازے کھل چکے ہیں اور آئندہ ہفتے روسی وزیر صنعت سے ویڈیو کانفرنس ہوگی۔ معاون خصوصی رزاق داؤد نے لاہورمیں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا،  اس موقع پر... Read more
لاہور قلندرز کے فائنل میں پہنچنے پر رضوان نے کیا کہا؟
پاکستان سپر لیگ 7 میں فائنلسٹ ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندرز کو فائنل میں جگہ بنانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں محمد رضوان نے گزشتہ روز کھیلے جانے والے ایلیمنیٹر 2 کے حوالے سے کہا کہ لاہورقلندرز اوراسلام آباد... Read more
لاہور قلندرز کیلئے خوشخبری، راشد خان فائنل کیلئے دستیاب ہوں گے
لاہور قلندرز کے لیے اچھی خبر ہے کہ ان کی ٹیم میں شامل افغان اسپنر راشد خان ایچ بی ایل پی ایس ایل فائنل کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ راشد خان قومی ڈیوٹی کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر بنگلادیش چلے گئے تھے جہاں افغانستان کی... Read more
اسلام آباد کو شکست، لاہور قلندرز نے فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز  نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ لاہور قلندرز کے 169 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم حاصل نہ کرسکی اور پوری ٹیم آخری اوورز میں آؤٹ... Read more
پیوٹن کا یوکرینی فوج سے حکومت کا تختہ الٹنے کا مطالبہ، بات چیت کی پیشکش
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کی فوج سے حکومت کا تختہ الٹنے کا مطالبہ کردیا۔ روسی صدر نے ملک کی سکیورٹی کونسل کے ساتھ میٹنگ کی جس میں انہوں نے یوکرینی فوج سے حکومت کا تختہ الٹنے کا مطالبہ کیا۔  اس کے ساتھ ساتھ پیوٹن نے یوکرینی... Read more