مریم نواز کے بیٹے کی شادی: جنید صفدر کو بہن نے شال اوڑھایا، تصویر وائرل
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات رائیونڈ میں جاری ہیں۔ جنید صفدر کی دعوت ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہونا طے پائی ہے اور بیٹے کے ولیمے کے باعث مریم نواز نے کچھ روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں... Read more
لاہور میں تیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحق
لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق بچےسگنل کراس کررہےتھےکہ تیزرفتارگاڑی نےکچل دیا جس کے نتیجے میں چاروں بچے زخمی ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم 11 سالہ جواد دوران علاج زخموں... Read more