بھارت کے پی ایل کھیلنے سے روکنے کیلئے دھمکی دے رہا ہے: ہرشل گبز
جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز نے کشمیر پریمیئر لیگ کھیلنے سے روکنے کے لیے بھارت سے ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ہرشل گبز نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے دھمکی دے رہا ہے، بی سی سی آئی غیر ضروری طور پرپاکستان کے ساتھ... Read more
سندھ میں مستقبل میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی: شیخ رشید
راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہےکہ مستقبل میں سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میری زندگی کا مقصد نالہ لئی منصوبہ ہے، یہ منصوبہ بنے گا تو اردگرد کے لوگ سکون... Read more
تحریک انصاف میں انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے پر عمران خان کو نوٹس جاری
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف میں انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے پر پارٹی چیئرمین عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے پر الیکشن کمیشن نے 3 جماعتوں کو شوکاز نوٹس جاری کیے، شوکاز نوٹس پی ٹی آئی، کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور... Read more
کراچی کے قرنطینہ مراکز سے کورونا کے 23 مریض فرار ہوگئے
کراچی کے قرنطینہ مراکز سے کورونا کے 23 مریضوں کے فرار ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے سیکیورٹی بڑھانے کے لیے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ قرنطینہ سینٹرز میں سیکیورٹی کو اور بڑھایا جائے ،شہر کے قرنطینہ مراکز... Read more
تعلیمی اداروں کی چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گی، سیکرٹریز کے اجلاس میں فیصلہ
ملک بھر میں کورونا ضابطہ کار (ایس او پیز) کے تحت اسکول شیڈول کے مطابق 2 اگست سے کھولنے  کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں قائم مقام سیکرٹری تعلیم آصف حیدرکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی ایجوکیشن سیکرٹریز نے ویڈیولنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس... Read more
کسی بھی ملک میں امریکی شہری اس ملک کے قوانین کے تابع ہوتے ہیں، امریکی سفارتخانہ
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ کسی بھی ملک میں امریکی شہری اس ملک کے قوانین کے تابع ہوتے ہیں، امریکی سفارت خانہ کسی کیس میں عدالتی کارروائی پر اثر انداز نہیں ہوسکتا۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں امریکی سفارت خانےکا... Read more