کراچی: بلدیہ میں زہریلی چیز کھانے سے تین بچے بے ہوش
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں زہریلی چیز کھانے یا کسی کے کھلانے سے تین کم سن بچے بے ہوش ہو گئے۔ اتحاد ٹاؤن پولیس کے مطابق بلدیہ کے علاقے گلشن غازی بلاک اے میں باڑے کے قریب سے 4 سالہ بچہ محمد اقبال، تین سالہ بچی حفضہ اور... Read more
لاہوریوں کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ مل گیا
مہنگائی کی تلوار لاہوریوں کے ناشتے پر بھی چل گئی، بریڈ ساز کمپنیوں نے  ڈبل روٹی کی قیمتوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کردیا۔ رمضان المبار ک کی آمد سے قبل لاہوریوں کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ مل گیا، بریڈ بنانے والی مختلف کمپنیوں نے ڈبل روٹی کا چھوٹا پیکٹ 5 جبکہ بڑا پیکٹ 10 روپے مہنگا... Read more
احتیاط نہ کی تو صورتحال ہاتھ سے نکل سکتی ہے: ڈاکٹر فیصل
وزیراعظم عمران خان کے مشیر  برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں، اگر  احتیاط نہ کی گئی تو صورتحال ہاتھ سے نکل سکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ... Read more
گومل یونیورسٹی میں گانے لگانے پر طلبا پر جرمانہ
گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ نے گانے لگانے پر دو طلبا پر جرمانہ عائد کر دیا۔ چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی آئی ٹی) ڈپارٹمنٹ ضیاء الدین کے مطابق دو طلبا تدریسی ایریا میں بلیو ٹوتھ پر موسیقی لگاتے تھے جس سے تدریسی... Read more