پاکستان نے سعودی عرب کے قرض کی دوسری قسط ادا کر دی
Business December 17, 2020
پاکستان نے سعودی عرب سے شرائط پر لیے گئے قرض میں سے مزید ایک ارب ڈالر واپس کر دیے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کو 3 ارب ڈالر قرض میں سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط واپس کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان سعودی... Read more
ایک اور نائن الیون طرز کے حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف، ملزم گرفتار
World December 17, 2020
گزشتہ سال فلپائن سے گرفتار کیے جانے والے کینیا کے شہری کی جانب سے نائن الیون طرز کے حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کی فیڈرل اتھارٹی نے ملزم کے خلاف عائد فرد جرم کی تفصیلات جاری کی ہیں جس... Read more
’مزید انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلنا چاہتا‘، عامر کا وسیم خان کو جواب
Sports December 17, 2020
لاہور: محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مزید انٹرنیشنل میچز نہ کھیلنے کی تصدیق کردی۔ محمد عامر نے ایک ویڈیو انٹرویو میں کہا کہ انہیں سائیڈ لائن کیا جارہاہے اور ذہنی اذیت دی جارہی ہے جس کے باعث وہ اس مینجمنٹ کی وجہ سے کرکٹ چھوڑ رہےہیں۔ پی... Read more
دیا مرزا کی بڑی عمر کے ہیروز کے مدمقابل نوجوان اداکاراؤں کو کاسٹ کرنے پر تنقید
Entertainment December 16, 2020
بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے 50سال سے زائد عمر کے اداکاروں کے مدمقابل نوجوان اداکاراؤں کو کاسٹ کرنے کو عجیب قرار دے دیا۔ دیا مرزا نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور کئی بڑی فلموں میں جلوہ گر ہوئی ہیں۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی... Read more
31 دسمبرکے بعد واٹس ایپ ان اسمارٹ فونز میں نہیں چلے گا
Science & Technology December 16, 2020
دنیا بھر میں مقبول پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ (WhatsApp) کو پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز کے صارفین 2021 میں استعمال نہیں کرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ... Read more
ملک میں فی تولہ سونا مزید 750 روپے مہنگا ہوگیا
Business December 16, 2020
ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی فی تولہ ساڑھے7 سو روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت... Read more
’کینیڈا نے پاکستان میں سفرپرپابندیوں میں نرمی کردی‘
Pakistan December 16, 2020
کینیڈا نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں آسان کردیں۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے مطابق کینیڈا نے پاکستان کےاکثر حصوں میں سفرپرپابندیوں میں نرمی کردی ہے جس میں تعاون پر کینیڈین ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کرتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوروناکی پابندیوں کے ختم ہونے کے بعداس میں... Read more
’دھکے کی میٹرو اور دھکے کی حکومت نہیں چل سکتی‘
Pakistan December 16, 2020
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ دھکے کی میٹرو اور دھکے کی حکومت نہیں چل سکتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نےکہا کہ ووٹ چور سلیکٹڈ جعلی وزیراعظم شہباز شریف پر کیس بناتا ہے، میڈیکل رپورٹ پہلے عمران خان صاحب کے... Read more
جے یو آئی نے بھی سینیٹ الیکشن فروری میں کرانے کی مخالفت کردی
Pakistan December 16, 2020
جمعیت علمائے اسلام نے سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی۔ جے یو آئی کے رہنما مولاناعبدالغفورحیدری نے کہا کہ سینیٹ آئینی ادارہ ہے اور اس کےانتخابات مقررہ وقت سے قبل نہیں ہوسکتے لہٰذا قبل از وقت سینیٹ انتخابات کی سازش کامیاب ہونے نہیں... Read more
پاکستانی خاتون ڈاکٹر نے جرمنی کا اعلیٰ سائنسی تحقیقی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
Pakistan December 16, 2020
عالمی شہرت یافتہ جرمنی کی مشہور تحقیقی سوسائٹی میکس پلانک سے منسلک پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصفہ اختر نے جرمنی کا سائنسی تحقیق کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ’دی لبنائز‘ 2021 اپنے نام کرلیا۔ ڈاکٹر آصفہ اختر کو بنیادی حیاتیاتی سیل اور ایپی جینیٹکس جین ریگولیشن طریقہ کار سے متعلق تجربات و... Read more