سابق بھارتی کپتان کپل دیو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل
Sports October 23, 2020
سابق بھارتی کپتان کپل دیو کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا نے سابق کرکٹر اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کو دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق کپل دیو کو طبیعت بگڑنے پر فوری طور پر... Read more
سوئس حکومت کا اپنے شہریوں کیلئے 8300 ڈالر فی کس تحفے کا اعلان
Amazing October 23, 2020
سوئس حکومت نے اپنے تمام شہریوں کو 7500 فرانک یعنی 8300 ڈالر تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے انعام کی رقم بڑوں اور بچوں سمیت سب کو یکساں طور پر دی جائے گی اور یہ رقم ٹیکس فری ہو... Read more
عمران خان مہرہ ہیں وہ ہمارا ہدف نہیں: مریم نواز
Pakistan October 23, 2020
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار نئے سال سے پہلے حکومت کو گھر بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایک مہرہ ہیں اور وہ ہمارا ہدف نہیں ہیں۔ لاہور میں دھرنے پر بیٹھے بلوچ طلباء سے ملاقات کے موقع پر میڈیا... Read more
پیغام رسائی اور ویڈیو کالنگ کے مقبول ترین پلیٹ فارم واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر شامل کیا گیا ہے جس کے تحت آپ کسی بھی شخص یا گروپ کی چیٹ کو ہمیشہ کے لیے میوٹ (بند) کر سکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ... Read more
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 15 جنوری کو جیل میں ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ایک طرف مریم کہتی ہیں کراچی انکوائری کی ضرورت نہیں، اور دوسری... Read more
ترک صدر طیب اردوان کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟
World October 23, 2020
استنبول: ترکی کے صدر طیب اردوان کی تنخواہ میں آئندہ سال سے 8 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ ترک میڈیا میں زیرگردش خبروں میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پی) کے سال 2021 کے بجٹ کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی تنخواہ میں... Read more
موسیقی کے شعبے میں عالمی سطح پر شہرت حاصل کرنے کے بعد اب راحت فتح علی خان فلم میں بھی جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ راحت فتح علی خان پاکستانی فلم ’دم مستم‘ میں مختصر سا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے فلم کے ڈائریکٹر... Read more
ایف ڈی اے نے کورونا کی پہلی دوا کی منظوری دے دی
Health & Science October 23, 2020
امریکا نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے پہلی اینٹی وائرل دوا رمڈیسیور کے مکمل طور پر استعمال کی منظوری دے دی۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رمڈیسیور ایف ڈی اے سے مکمل منظوری... Read more
فیصل واوڈا نے اثاثے اور دوسری شادی چھپائی، اسپیکر قومی اسمبلی کو نااہلی کی درخواست جمع
Pakistan October 23, 2020
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست جمع کرا دی گئی۔ سینئر قانون دان کامران مرتضیٰ کی وساطت سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر نے اپنے... Read more
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران کہا ہےکہ نیب مقدمات میں ملزمان کو طویل عرصہ حراست میں رکھنا ناانصافی ہوگی اور نیب مقدمات میں غیر معمولی تاخیر پر ضمانت کے اصول وضوابط طے ہونے چاہئیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی... Read more