حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
Pakistan September 30, 2020
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت اگلے 15 روز تک برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق اگلے 15 روز کے لیے وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.40 پیسے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت نے پیٹرول... Read more
14 دن میں صرف ایک عمرے کی اجازت ہوگی: سعودی عرب
World September 30, 2020
ریاض: سعودی حکومت نے ایک عمرے کی ادائیگی کے بعد دوسرے عمرے کے لیے 14 روز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت زائرین کو کورونا سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات کررہی ہے جس کے تحت زائرین کو 14 روز میں... Read more
نوازشریف کا بیرون ملک جانا پورے نظام کی تضحیک ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
Pakistan September 30, 2020
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ نوازشریف کا بیرون ملک جانا پورے نظام کی تضحیک ہے اور ملزم کو پتا ہے وہ سارے نظام شکست دے کر گیا وہ وہاں بیٹھ کر... Read more
شاہ رخ کی بیٹی سہانا کا سانولی رنگت پر تنقید کرنے والوں کو جواب
Entertainment September 30, 2020
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو سخت جواب دیا۔ سہانا خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے تنقید کا نشانہ بنانے والوں کے اسکرین شاٹ شیئر کیے اور... Read more
خاتون نے درخت کو 10 گھنٹے تک گلے لگا کر انوکھا ریکارڈ قائم کرلیا
Amazing September 30, 2020
ہم بے شمار انوکھے عالمی ریکارڈ بنانے والوں کے بارے میں سنتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کوئی درخت کو گلے لگا کر بھی عالمی ریکارڈ بنا سکتا ہے ؟ آج ہم آپ کو ایک ایسی خاتون کے بارے میں بتانے والے ہیں جنہوں نے ایک... Read more
پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد
Pakistan September 30, 2020
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی پارک لین ریفرنس کا ٹرائل فوری طور پر روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی پارک لین ریفرنس خارج کرنے اور حکم امتناع کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیے۔ عدالتی فیصلے میں کہا... Read more
کابینہ اجلاس: وزیراعظم کی نواز شریف کی واپسی کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت
Pakistan September 29, 2020
وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر وفاقی کابینہ اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہوا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ نواز شریف کو وطن واپس... Read more
مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر
Pakistan September 29, 2020
پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم عمران خان کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو اپنا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کیا ہے۔... Read more
پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر پابندی
Pakistan September 29, 2020
محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ گزشتہ دنوں نوری آباد سانحے کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے احکامات جاری کیے اور اس حوالے سے انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پولیس سندھ اور تمام کمشنرز... Read more
شوکت خانم فنڈز میں کرپشن کا الزام لگانے پر حنیف عباسی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ
Pakistan September 29, 2020
راولپنڈی کی عدالت نے شوکت خانم اسپتال کے فنڈز میں کرپشن کا الزام لگانے پر ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حینف عباسی کے خلاف شوکت خانم اسپتال ہرجانہ کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ راولپنڈی کی عدالت نے... Read more