ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن نے انہیں ظالم اور جھوٹا قرار دیدیا
ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر کے بیدی نے لنکا ڈھا دی، امریکی صدر کی بہن نے ٹرمپ کو ظالم اور جھوٹا قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ کی بہن  مرییانے ٹرمپ بیری نے کہا کہ ٹرمپ کی زندگی میں کوئی اصول نہیں، ان کا مقصد صرف سپورٹرز کو خوش رکھنا... Read more
آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر پی سی بی کی ظہیر عباس کو مبارکباد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی ہے، مجموعی طور پر دنیا بھر کے 93 کرکٹرز میں سے ظہیر عباس وہ چھٹے پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ آئی سی سی... Read more
وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے ’محکمہ زراعت‘ کے ذکر پر معافی مانگ لی
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران ’محکمہ ذراعت‘ کا ذکر کرنے پر معافی مانگ لی۔ گزشتہ روز شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سابق وزیرنواز شریف کو این آر او دینے سے متعلق... Read more
عوام سی پیک سے متعلق جھوٹی خبروں پرکان نہ دھریں: عاصم باجوہ
چیئرمین چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈے کیے جارہے ہیں، عوام جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں  چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھاکہ... Read more
سفیر امن علامہ قاری محمود احمد قاسمی کی قیادت میں امن کاروان قافلہ کی کوٹ مٹھن تھانہ میں آمد
راجن پور محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے سفیر امن علامہ قاری محمود احمد قاسمی کی قیادت میں امن کاروان قافلہ کی کوٹ مٹھن تھانہ میں آمد پر ضلعی امیر جماعت اہلسنت قاری علامہ مولانا خورشید احمد رضا ایس ایچ او مراقب... Read more
سارہ علی خان کے سشانت سنگھ کے ساتھ قریبی تعلقات کا انکشاف
آنجہانی بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے دوست سیموئل ہاکیپ نے انکشاف کیا ہے کہ سشانت اور سیف علی خان کی صاحبزادی اداکارہ سارہ علی خان کے درمیان دوستوں سے بڑھ کر قریبی تعلقات تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت سنگھ کے ایک دوست سیموئل ہاکیپ نے اپنے... Read more
نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل بزنجو انتقال کرگئے
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کےرہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کرگئے۔ ترجمان نیشنل پارٹی جان بلیدی کے مطابق میرحاصل بزنجو  وفاقی وزیر بھِی رہے ہیں اور وہ گذشتہ کچھ مہینوں سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے۔ جان بلیدی نے بتایا کہ  حاصل خان بزنجو کو آج طبیعت کی... Read more
پاکستانی نژاد امریکی سائنسدان ڈاکٹر نرگس کیلئے اعزاز
پاکستانی نژاد امریکی سائنس دان ڈاکٹر نرگس ماول والا میساچیوسیٹس یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے اسکول آف سائنس کی ڈین مقرر ہوگئیں۔  یکم ستمبر سے نئی ذمے داریاں سنبھالنے والی ماہر فلکی طبعیات نرگس ماول والا اسکول آف سائنس کی پہلی خاتون ڈین ہوں گی۔ لاہور... Read more
کوئٹہ: دودھ کی قیمت میں 15 روپےفی لیٹر کا اضافہ
کوئٹہ میں دودھ کی قیمتوں  میں 15 روپےفی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب دودھ کی قیمت 110 سےبڑھ کر 125روپے ہوگئی۔ دکانداروں کے مطابق دودھ کی قیمت میں ڈیری فارم والوں نےاضافہ کیا ہے، ہمیں بھی قیمت بڑھانا پڑی، ہمیں دودھ مہنگا ملے... Read more
بی آر ٹی پشاور کے افتتاح کی نئی تاریخ آ گئی
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)  کے افتتاح کی نئی تاریخ سامنے آگئی اور اب وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق  بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کی تقریب میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی ہوں گے۔ یہ... Read more