راجن پور/ 5 دہشت گرد ہلاک
Pakistan July 31, 2020
قانون نافظ کرنے والے اداروں کی کاروائی، ضلع کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا کاروائی تحصیل روجھان کے مغربی علاقہ عربی ٹبہ کے قریب کی گئی کاروائی کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، ذرائع ہلاک دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد ہلاک دہشت... Read more
امریکا میں پولیس کے اہلکار سادہ کپڑوں میں ملبوس ہوکر مظاہرین کو گرفتار کرنے لگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی پولیس کی جانب سے حراست میں لینے کے لیےپولیس موبائلوں کی بجائے سادہ گاڑیاں استعمال کی جانے لگیں۔ نیویارک کے علاقے مین ہٹن سے لڑکی کو مشکوک... Read more
اسلام آباد: یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے جس کے لیے پیٹرولیم ڈویژن نے سمری وزارت خزانہ کو بجھوادی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کو بجھوائی گئی سمری میں 7 روپے اضافے سے پیٹرول کی نئی قیمت 107روپے 11 پیسے... Read more
چار پانچ مہینے بڑے فیصلوں کے مہینے ہیں: فواد چوہدری
Pakistan July 30, 2020
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چار پانچ مہینے وزیراعظم کے بڑے فیصلوں کے مہینے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ استعفے دینے والےدونوں معاونین خصوصی اپنا مؤقف دے چکے ہیں، تانیہ ایدروس کے این جی او سے متعلق معاملہ چل... Read more
انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے نوجوان فاسٹ بولرز پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی ٹیم میں شمولیت کو اپنی خوش قسمتی قرار دیا ہے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ... Read more
راجن پور۔حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار شدید زخمی راجن پور۔ریسکیو1122کی ٹیم اطلاع ملتے موقع پر پہنچ گٸی راجن پور:زخمی کوتشویشناک حالت میں روجھان ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ریفر کر دیا گیا راجن پور۔ ڈرائیور کار چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا راجن پور۔تھانہ روجھان پولیس بھی... Read more
راجن پور:کی تحصیل جام پور تھانہ صدر کی حدود میں 60 سالہ شخص کی پھندہ سے بندھی لاش برآمد
Pakistan July 30, 2020
راجن پور:کی تحصیل جام پور تھانہ صدر کی حدود میں 60 سالہ شخص کی پھندہ سے بندھی لاش برآمد۔پولیس راجن پور:باپ رات کو ٹیوب ویل کے ساتھ سویا ہوا تھا صبح آکر دیکھا تو لاش پھندہ سے بندھی دیکھی۔بیٹی کا بیان راحن پور:پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات... Read more
جہلم: شہرو مضافاتی علاقوں میں قائم ہوٹلوں پر ناقص باسی کھانے فروخت کیے جانے کا انکشاف۔ صفائی کے بھی نامناسب انتظامات ،شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، سماجی ، رفاعی ، فلاحی تنظیموں کا ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق جہلم شہر،جی ٹی... Read more
سمارٹ لاک ڈاؤن کی نئی پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کروائیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر
Pakistan July 30, 2020
ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کی نئی پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کروائیں، زائدنرخوں پر اشیاء خردونوش فروخت کرنے والے بڑے دوکانداروں اور تاجروں کے خلاف کریک ڈاؤن کریں۔انہوں نے... Read more
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں اپوزیشن کی مجوزہ ترامیم تحریک انصاف کے لیے قابلِ قبول نہیں ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایوان جانتا ہے کہ پاکستان فنانشل ایکشن... Read more