راجن پور: پولیس نے انتہائی مطلوب اشتہاروں ملزمان جمیل عرف جمیلی عقیل عرف عقیلی کو گرفتار کرلیا ۔پولیس
Pakistan June 30, 2020
راجن پور/تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی راجن پور: پولیس نے انتہائی مطلوب اشتہاروں ملزمان جمیل عرف جمیلی عقیل عرف عقیلی کو گرفتار کرلیا ۔پولیس راجن پور: گرفتار ملزمان پولیس کو 15 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے راجن پور: ملزمان سے اسلحہ سمیت ڈکیتی کا سامان بھی برآمد... Read more
ابوظبی نے شہریوں کیلئے اپنے دروازے کھول دیے
World June 29, 2020
متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے منفی نتائج کے ساتھ ابو ظبی میں رہائش رکھنے والے تمام افراد ریاست میں داخل ہوسکتے ہیں۔ خلیجی اخبار کے مطابق کورونا وبا سے نمٹنے کی ذمہ دار ابوظبی کی کمیٹی برائے ہنگامی... Read more
کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے شہید سیکیورٹی گارڈ حسن کی بہن بھی انتقال کرگئیں۔ نجی سکیورٹی کمپنی کے سپروائزر کے مطابق جس وقت اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں حسن شہید ہوا، اسی وقت گھر پر اس کی بہن بھی انتقال کرگئی، شہید بھائی اور بہن... Read more
مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرائے کم کردیے
Pakistan June 29, 2020
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے اندرون ملک جانے والی تمام پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اندرون ملک پروازوں پر کم از کم یکطرفہ کرایہ 12 ہزار روپے ہوگا اور اس کمی کا اطلاق آج سے ہی ہوگا۔ ترجمان نے بتایا... Read more
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری
World June 29, 2020
ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری میں مدد کے لیے ایران نے انٹرپول سے بھی مدد مانگ لی۔ یران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پراسیکیوٹر علی القاسیمہر کا کہنا... Read more
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دہشت گردوں کے حملے کے باوجود کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 242 پوائنٹس اضافے سے 34181 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 486 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور بازارمیں آج 15.69کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ شیئرز... Read more
ویتنام نے بھی تمام پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا
Pakistan June 29, 2020
ویتنام کی ایوی ایشن اتھارٹی نے مشتبہ لائسنس کی اطلاعات منظر عام پر آنے کے بعد تمام پاکستانی پائلٹس گراؤنڈ کردیے۔ ویتنام کی جانب سے گراؤنڈ کیے گئے تمام پاکستانی پائلٹس مقامی ائیرلائنز سے وابستہ تھے۔ ویتنام کی ایوی ایشن اتھارٹی نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ کچھ... Read more
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری
Business June 29, 2020
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 4400... Read more
لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی... Read more
وزیر اعظم پاکستان کا بلین ٹری سونامی منصوبہ
Pakistan June 29, 2020
راجن پور وزیر اعظم پاکستان کا بلین ٹری سونامی منصوبہ راجن پور میں جاری و ساری ہے۔۔۔۔ جبکہ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کا کہنا ہے پودے تناور درخت بن کر ماحول کو خوشگوار بنانے میں مدد گار ثابت ہونگے۔۔۔۔تفصیلات ذوالفقارعلی بھٹی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔ Read more