فواد چوہدری بھی ‘ارطغرل غازی’ کی مخالفت کرنے لگے
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’ کے خلاف بیان سامنے آیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ حال ہی میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک... Read more
فردوس شمیم کا وزیراعظم سے سندھ کیلئے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے  وزیراعظم عمران خان سے سندھ کیلئے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے وزراء غلط... Read more
اداکار شہروز سبزواری اور صدف کنول نے شادی کرلی
اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل گرل صدف کنول نے گھر والوں کی موجودگی میں سادگی سے نکاح کرلیا۔ شہروز سبزواری اور صدف کنول کا نکاح کراچی میں ہوا جس میں دونوں خاندانوں کے افراد اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔  نکاح کی تقریب میں شہروز سبزواری کے والد بہروز... Read more
ماضی میں اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا: قومی ٹیم کے سابق کپتان کا انکشاف
کراچی: پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپین حنیف خان نے انکشاف کیا ہے کہ 1983میں اسمگلنگ کے لیے قومی ٹیم کا سہارا لیا گیا۔ سابق کپتان حنیف خان نے الزام عائد کیا کہ 1983میں ٹیم کا کپتان تھا اور پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سے وطن واپس آرہی... Read more
’شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے وقت وہ ڈرکر ملک سے بھاگ گئے تھے‘
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے وقت وہ ڈرکر ملک سے بھاگ گئے تھے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے آج پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ دھماکوں کے وقت نواز شریف سمیت... Read more
کورونا کی ویکسین اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی: امریکی دوا ساز کمپنی کا دعویٰ
امریکی دوا ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اس سال اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی۔ امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای او البرٹ بورلا نے کہا ہے کہ اگر حالات ٹھیک رہے اور ویکسین کی افادیت ثابت ہوئی تو اکتوبر... Read more
سماجی دوری سے متعلق گوگل نے نیا ٹول متعارف کرادیا
کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر اب ہر کوئی سماجی دوری اختیار کرنے کی کوششیں کررہا ہے اور اسی ضمن میں گوگل نے بھی ایک نیا ٹول متعارف کرادیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل نے سماجی دوری سے متعلق اے آر (آگمینٹڈ ریالیٹی) ٹول... Read more
کیا شیخ رشید اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کررہے ہیں؟
راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہورہے ہیں اور اس بار بھی ایک اداکارہ کے ساتھ ان کی شادی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔ وزیر ریلوے کی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے شیخ رشید سے پوچھا کہ سنا ہے آپ عائشہ... Read more
ٹینس اسٹار راجر فیڈر سب سے زیادہ پیسہ کمانے والے کھلاڑی قرار
سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر 17 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد آمدنی کے ساتھ دنیا کے سب سے زیادہ پیسہ کمانے والے کھلاڑی بن گئے۔ معروف امریکی کاروباری جریدے فوربز  نے سال بھر کے دوران سب سے زیادہ دولت کمانے والے عالمی ایتھلیٹس کی فہرست جاری کردی ہے۔... Read more
اس وقت ٹڈیاں ملک کے 61 اضلاع میں حملہ آور ہیں: این ڈی ایم اے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق اس وقت ٹڈیاں ملک کے 154 میں سے 61 اضلاع میں حملہ آور ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا بتانا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں کے باعث بلوچستان کے 31، خیبر پختونخواہ کے 11، پنجاب کے 12... Read more