وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اتنے ڈرپوک نکلے کہ کورونا کی وجہ سےپورا ملک بند کر دیا۔ عمران خان نے کامسٹیک میں طبی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا اور اس موقع اپنے خطاب میں کہا کہ خود اعتمادی لوگوں کو مشکلات سے نبرد... Read more
گزشتہ روز اداکار عرفان خان نے دنیا سے رخصت ہونے سے قبل اپنی اہلیہ سے کہا تھا کہ اماں انہیں لینے آئی ہیں اور انہیں یقین ہے کہ وہ مر جائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان خان اپنی زندگی کے آخری لمحات میں مرحوم والدہ کو مسلسل... Read more
سنگاپور میں کورونا وائرس میں مبتلا شخص نے پراٹھا کھانے کے لیے 30 منٹ پہلے قرنطینہ توڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا شخص نے چند ڈالرز میں پراٹھا خریدنے کی خاطر قرنطینہ کا وقت ختم ہونے سے 30 منٹ پہلے اسے توڑ... Read more
وفاقی حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہ دینے کی ٹھان لی
Business April 30, 2020
وفاقی حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں کا فائدہ عوام کو نہ دینے کی ٹھان لی اور فارمولے کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھانے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے لیوی کی... Read more
صدر موبائل مارکیٹ کی زیادہ تر دکانیں کھل گئیں
Business April 30, 2020
کراچی کے علاقے صدر میں تقریباً ایک ماہ سے زائد عرصے کے بعد موبائل مارکیٹ کی زیادہ تر دکانیں کھول دی گئیں۔ خیال رہے کہ سندھ میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 23 مارچ سے لاک ڈاؤن کیا گیا تھا جس کے بعد سے مارکیٹیں بند تھیں۔... Read more
برطانیہ میں تیاری کی گئی کورونا وائرس کی ویکسین کی وسیع پیمانے پر تیاری کے حوالے سے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے جینر انسٹیٹیوٹ نے گزشتہ ہفتے اپنی تیار کردہ ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع کی تھی اور اس عمل کے لیے سیکڑوں لوگوں نےرضاکارانہ طور خود کو... Read more
پاکستان میں کورونا کیسز ہماری سوچ سے کم ہیں، وبا کب تک چلے گی کہنا مشکل ہے، وزیراعظم
Pakistan April 30, 2020
وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز ہماری سوچ سے کم ہیں، وبا کب تک چلے گی کہنا مشکل ہے۔ کورنا وائرس کے حوال سے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ کے دوران وزیراعظم عمران... Read more
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق قومی کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منفرد مہم کا آغاز کیا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں، ایسے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے آن لائن اور سوشل میڈیا کے ذریعے سرگرمیوں کا... Read more
پلی بارگین اور کرپشن میں ملوث بیوروکریسی کو اب قبل از وقت ریٹائر کیا جاسکے گا
Pakistan April 29, 2020
اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے سول سرونٹس ریٹائرمنٹ رولز 2020 کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے رولز جاری کردیے جس کے بعد کرپشن اور پلی بارگین میں ملوث بیوروکریسی کو اب قبل از وقت ریٹائر کیا جاسکے گا۔ جیونیوز کو موصول دستاویز کے... Read more
بالی وڈ کے مقبول ترین اداکار عرفان خان کے انتقال پر بالی وڈ، لالی وڈ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ 53 سالہ عرفان خان کولون (بڑی آنت) کے انفیکشن کے باعث ممبئی کے کوکیلابین... Read more