کورونا کے بعد بھارت برڈ فلو کی لپیٹ میں، ہزاروں پرندے ہلاک ہوگئے
World January 11, 2021
بھارت میں کورونا وائرس کےبعد اب برڈفلو کا پھیلاؤ بھی جاری ہے اور بھارت کی9 ریاستوں میں برڈفلو کی تصدیق کے بعد پورے ملک میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے مورمبا گاؤں میں 800 مرغیاں مرگئیں، مری ہوئی مرغیوں میں برڈفلو کی... Read more
ٹرمپ کو اقتدار سے کیسے نکالا جائے؟ اسپیکر نے منصوبہ سامنے رکھ دیا
World January 11, 2021
واشنگٹن: ڈیموکریٹس نے امریکی صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اپنے پلان کو حتمی شکل دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو اقتدار سے نکالنے کا حتمی پلان قانون سازوں کے سامنے رکھ دیا جس... Read more
گاڑیاں نہ ہی ان کیلیے سڑکیں، سعودی عرب کا نیا شہر بسانے کا اعلان
World January 11, 2021
دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والے ملک سعودی عرب نے ایسا شہر بسانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس میں گاڑیاں چلیں گی اور نہ ہی ان کے لیے سڑکیں ہوں گی۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے ایک خطاب میں 170... Read more
بھارت کا لداخ میں چینی فوجی کو حراست میں لینےکا دعویٰ
World January 9, 2021
بھارتی فوج نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پار کرنے والے چینی فوجی کوحراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گذشتہ سال جون میں لداخ کی وادی گلوان میں بھارتی فوج کے کرنل سمیت 20 فوجی مارے جانے کے بعد سے بھارت... Read more
اسپین میں کئی دہائیوں بعد بدترین برفانی طوفان
World January 9, 2021
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں کئی دہائیوں بعد بدترین برفانی طوفان دیکھا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان کے ساتھ برفباری اور تیز ہواؤں نے درخت جڑوں سے اکھاڑ ڈالے، کئی انچ برف پڑنے سے ہزاروں گاڑیاں راستوں میں پھنس گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برفانی طوفان... Read more
برطانیہ نے بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازم قرار دیدیا۔ کورونا کی دوسری لہر کی شدت میں اضافے کے بعد اپریل کے بعد پہلی بار مسلسل دوسرے دن ایک ہزار سے زائد اموات اور 52600 سے زائد نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ برطانوی... Read more
ایک اور نائن الیون طرز کے حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف، ملزم گرفتار
World December 17, 2020
گزشتہ سال فلپائن سے گرفتار کیے جانے والے کینیا کے شہری کی جانب سے نائن الیون طرز کے حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کی فیڈرل اتھارٹی نے ملزم کے خلاف عائد فرد جرم کی تفصیلات جاری کی ہیں جس... Read more
دوست کی بیوی سے زیادتی کرنیوالا بھارتی فوج کا کرنل گرفتار
World December 16, 2020
دوست کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے بھارتی فوج کے کرنل کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرنل نیرج پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سویلین دوست کو آفیسر میس میں بلاکر نشہ آور چیز پلائی جس کے بعد اس کی روسی نژاد بیوی... Read more
منفی 44 ڈگری کی سردی، کھولتا پانی بھی فضا میں کرسٹل بن گیا
World December 16, 2020
چین کے شہر موہی میں درجہ حرارت منفی 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ کھولتا پانی فضا میں دلکش انداز سے اچھالا تو پانی کے قطرے کرسٹل بن گئے اور سورج کو ایسے ڈھانپا کہ بادلوں کا سا منظر پیش کر دیا۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر... Read more
نیویارک:گرجا گھر کے باہر فائرنگ کرنیوالے ملزم کو پولیس نے ہلاک کردیا
World December 14, 2020
نیویارک سٹی میں گرجا گھرکے باہر فائرنگ کرنے والا شخص پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ نیو یارک پولیس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ گزشتہ روز منہٹن گرجا گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزم کو کارروائی میں ہلاک کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق... Read more