امریکی صدر کا روسی ہم منصب پر یوکرین میں نسل کشی کا الزام
World April 13, 2022
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن پر یوکرین میں نسل کشی کا الزام عائد کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو آمر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں نسل کشی... Read more
قیادت کوئی بھی ہو، ہمیشہ خوشحال پاکستان کو امریکی مفادکیلئے اہم سمجھا: وائٹ ہاؤس
World April 12, 2022
مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ( اے ایف پی ) کے مطابق پیرکو شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے اپنے... Read more
روس کا ساتھ دینے پر امریکا کی بھارت کو وارننگ
World April 7, 2022
روس کے ساتھ صف بندی کرنے پر امریکا نے بھارت کو وارننگ دے دی۔ وائٹ ہاؤس کے قومی اقتصادی کونسل کے ڈائریکٹر برائن ڈیز نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق امریکا نے بھارت کو روس کے ساتھ صف بندی کرنے پر خبردار کیا ہے۔ برائن ڈیز... Read more
طالبان نے برطانوی نشریاتی ادارے کی مقامی نشریات بند کردیں
World March 28, 2022
طالبان نے افغانستان میں بی بی سی کی مقامی زبان میں نشریات بند کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی افغانستان میں تین بڑی زبانوں میں چلنے والی نشریات کو بند کردیا۔ بی بی سی کا کہنا ہے کہ... Read more
’عمران خان نے اپنا مقصد حاصل کر لیا‘
World March 28, 2022
واشنگٹن کے ولسن سینٹر کے ایشیا پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور جنوبی ایشیا کے سینئر ایسوسی ایٹ مائیکل کوگل مین نے عمران خان کے اسلام آباد جلسے سے متعلق ٹوئٹ کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مائیکل کوگل مین نے لکھا کہ میرے خیال میں عمران خان نے... Read more
چین یوکرین معاملے پر روس کی حمایت نہ کرے: نیٹو کا انتباہ
World March 25, 2022
نیٹو نے چین کو انتباہ کیا ہے کہ وہ یوکرین کے معاملے پر روس کی حمایت نہ کرے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے معاملے پر نیٹو رہنماؤں کا اجلاس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہوا جس میں امریکی صدر جوبائیڈن سمیت دیگر مغربی ممالک کے رہنماؤں... Read more
یورپی یونین نے 5 ہزار اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ دستہ بنانےکی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین روس کے خلاف نئی پابندیاں لگانے اور تیل کی خرید بند کرنے کی تیاری کررہا ہے جب کہ ہنگری نے پابندیوں کی مخالفت کردی ہے۔ دوسری... Read more
امریکی فوجی طیارہ گرکر تباہ ، 4 اہلکار ہلاک
World March 19, 2022
اوسلو: ناروےمیں امریکی فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ناروے میں گرنے والا امریکی فوجی طیارہ نیٹو فورسز کی تربیتی مشقوں میں شریک تھا۔ جنگی طیارے پر خاتون سمیت امریکی فوج کے 4 اہلکار سوار تھے۔ ان مشقوں میں... Read more
بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ نے مسلم طالبات کی طرف سے کالجوں میں حجاب پہننے کی اجازت کے لیے دائر درخواستوں کو خارج کر دیا۔ کرناٹک ہائیکورٹ نے منگل کو تعلیمی اداروں میں حجاب پر... Read more
3 سالہ بچے نے ماں کی جان لے لی
World March 15, 2022
امریکی شہر شکاگو میں تین سال کے بچے کے ہاتھوں غلطی سے گولی چلنے سے ماں ہلاک ہوگئی۔ دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق شکاگو پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ شکاگو کے گاؤں ڈولٹن میں سپر مارکیٹ کی پارکنگ میں پیش آیا جہاں گاڑی میں بچے کے ہمراہ... Read more