آسٹریلوی کرکٹر مارنس لابو شین دورہ پاکستان کیلئے پُرجوش
عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر براجمان آسٹریلیا کے دائیں ہاتھ کے بیٹر  مارنس لابو شین 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ بننے پر کافی پُرجوش ہیں۔ مارنس لابو شین نے ٹوئٹر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ ’24 سال بعد... Read more