پی ایس ایل: 6 فرنچائزز نے ری ٹین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی
Sports January 9, 2021
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے سے 6 فرنچائز ز کی جانب سے ری ٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کل لاہور میں ہو گی اور ری ٹینشنز کی فہرست پی سی بی کی جانب... Read more
’مزید انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلنا چاہتا‘، عامر کا وسیم خان کو جواب
Sports December 17, 2020
لاہور: محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مزید انٹرنیشنل میچز نہ کھیلنے کی تصدیق کردی۔ محمد عامر نے ایک ویڈیو انٹرویو میں کہا کہ انہیں سائیڈ لائن کیا جارہاہے اور ذہنی اذیت دی جارہی ہے جس کے باعث وہ اس مینجمنٹ کی وجہ سے کرکٹ چھوڑ رہےہیں۔ پی... Read more
سابق بھارتی کپتان کپل دیو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل
Sports October 23, 2020
سابق بھارتی کپتان کپل دیو کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا نے سابق کرکٹر اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کو دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق کپل دیو کو طبیعت بگڑنے پر فوری طور پر... Read more
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین احسان مانی نے تسلیم کیا ہے کہ پی ایس ایل کا فنانشل ماڈل پی سی بی کے حق میں تھا، فرنچائزز کو ہر ممکن حد تک سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کریں گے۔ چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور... Read more
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں میچ فکسنگ کی پیشکش کرنے والا مبینہ سٹے باز کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کھلاڑی کو اپروچ کرنے والامبینہ بکی گرفتارہوگیا ہے، اسے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ بکی کے فون کا... Read more
سر سے اخروٹ توڑنے کی ویڈیو: پاکستان کے محمد راشد نے عالمی ریکارڈ کب بنایا؟
Sports September 28, 2020
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستان کے محمد راشد سر سے اخروٹ توڑنے کا عالمی ریکارڈ بناتے ہیں اور اس مقابلے میں وہ کسی اور کو نہیں بلکہ روایتی حریف بھارت کے ایک کھلاڑی کو شکست دیتے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا... Read more
ورلڈ کپ 2023 کیلئے مضبوط ٹیم کی تشکیل ہدف ہے: مصباح الحق
Sports September 26, 2020
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت ترجیح جیت، ورلڈ کپ کوالیفکیشن کے پوائنٹس اور میگا ایونٹ کے لیے مضبوط کمبی نیشن کی تشکیل ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آخری ون ڈے میچ گزشتہ برس اکتوبر میں سری لنکا... Read more
عمران فرحت اور عمر گل کا کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا فیصلہ
Sports September 25, 2020
پاکستانی کرکٹرز عمران فرحت اور عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائر منٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ دونوں کرکٹرز نیشنل ٹی ٹونٹی کپ بلوچستان کی جانب سے کھیل رہے ہیں اور جلد باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے۔ کرکٹر عمران فرحت نے تصدیق کی ہے کہ انہوں... Read more
’بائیو سیکیور ماحول میں ذہنی طور پر مضبوط کرکٹر اور ٹیمیں ہی کامیاب ہوں گی‘
Sports September 24, 2020
پاکستان ڈومیسٹک ٹیم ناردن کے ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد وسیم کا کہنا ہے بائیو سیکیور ماحول میں ہونے والے ڈومیسٹک سیزن میں وہی کرکٹر اور ٹیمیں کامیاب ہوں گی جو ذہنی طور پر پختہ ہوں گی۔ ملتان میں پی سی بی کے باِئیو سیکیور زون... Read more
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ظہیر عباس کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی ہے، مجموعی طور پر دنیا بھر کے 93 کرکٹرز میں سے ظہیر عباس وہ چھٹے پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ آئی سی سی... Read more