ترکی نے واٹس ایپ اور فیس بک کے نئے ڈیٹا شیئرنگ رولز کو معطل کردیا
Science & Technology January 11, 2021
پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپ ’واٹس ایپ‘ کی جانب سے پرائیوسی پالیسی میں تبدیلی کے بعد دنیا بھر میں صارفین تشویش کا شکار ہیں۔ اسی تناظر میں ترکی نے واٹس ایپ اور اس ہی کی پیرنٹ کمپنی فیس بک کے نئے ڈیٹا شیئرنگ رولز کو معطل کردیا ہے۔ ... Read more
واٹس ایپ کے دو بہترین متبادل کیا ہیں؟
Science & Technology January 11, 2021
پیغام رسانی، ویڈیو اور وائس کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنی پرائیوسی پالیسی میں نئی تبدیلیاں کی ہیں جسے صارفین اگر قبول نہیں کریں گے تو ان کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ جیسے ہی واٹس ایپ نے نئی پرائیوسی پالیسی متعارف... Read more
31 دسمبرکے بعد واٹس ایپ ان اسمارٹ فونز میں نہیں چلے گا
Science & Technology December 16, 2020
دنیا بھر میں مقبول پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ (WhatsApp) کو پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز کے صارفین 2021 میں استعمال نہیں کرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ... Read more
پیغام رسائی اور ویڈیو کالنگ کے مقبول ترین پلیٹ فارم واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر شامل کیا گیا ہے جس کے تحت آپ کسی بھی شخص یا گروپ کی چیٹ کو ہمیشہ کے لیے میوٹ (بند) کر سکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ... Read more
امریکی خلائی ادارے (ناسا) نے کہا ہے کہ وہ چاند پر 4 جی کے سیلولر ٹاورز لگانے کے لیے ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا کی مدد کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی خلائی ادارہ (ناسا) خلابازوں کے مابین مواصلات میں بہتری لانے کے لیے کوشاں ہے یہی... Read more
آئی فون 12 کی قیمت کتنی ہوگی؟
Science & Technology September 28, 2020
دنیا بھر میں آئی فون کے صارفین کو آئی فون 12 کے آنے کا انتظار ہے جو کہ رواں سال عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ آئی فون 12 کے حوالے سے آئے روز لیکس سامنے آرہی ہیں جب کہ یہ بھی کہا جا... Read more
چاند پر زنگ دریافت
Science & Technology September 28, 2020
ماہرین فلکیات خلا میں نت نئی چیزیں در یافت کرتے رہتے ہیں اور اب حال ہی میں امریکی سائنس دانوں نے چاند پر زنگ (rust) دریافت کیا ہے جو اس کی قطبین پر زیادہ ہے اور دیگر مقامات پر کم مقدارمیں موجود ہے۔ یہ دریافت اس لیے حیران کن... Read more
سنگاپور چہرے کے ذریعے شہریوں کی تصدیق کرنے والا دنیا کا پہلا ملک
Science & Technology September 26, 2020
دنیا میں آئے روز نت نئی ایجادات اور ٹیکنالوجیز سامنے آ رہی ہیں اور بہت سے ممالک میں ان ٹیکنالوجیز کو حکومتی سطح پر استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔ ایسی ہی ایک جدید ٹیکنالوجی سنگاپور میں استعمال ہونے جا رہی ہے جسے سنگ پاس کا نام دیا گیا... Read more
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی ختم کرتے ہوئے اسے فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے پب جی پر پابندی کا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے... Read more
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پب جی گیم انتظامیہ سے گیم کی تفصیلات اوربچوں پر برے اثرات سے بچاؤ کی تدابیر پرجواب مانگا تھا... Read more