وفاقی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے، بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے ملاقات کی... Read more
وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ کابینہ ڈویژن نے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ندیم افضل چن کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق... Read more
سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں
سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں۔ اہلخانہ  کے مطابق بیگم زرین مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں جن کا آج انتقال ہوا۔ پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئیں تھیں۔ Read more
پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر مریم نواز کی شدید تنقید
نئے سال کے پہلے مہینے میں دو بار پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے شدید تنقید کی ہے۔ اپنے بیان میں مریم نے کہا کہ ’اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں... Read more
وزیر اعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو مسائل کے حل کے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت
لاہورمیں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے صوبے کےانتظامی امور اور عوامی ریلیف کے منصوبوں پر بھی وزیراعظم کو بریف کیا۔ وزیر اعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو عوامی... Read more
متبادل بندوبست کر لیا، مسافر کوالالمپور سے آج رات روانہ ہوں گے، دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں پاکستانی طیارے کو روکے جانے کے معاملے پر ہائی کمیشن متعلقہ حکام سے رابطے میں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مسافروں کے لیے متبادل بندوبست کر لیا گیا ہے، مسافر کوالالمپور سے آج رات گئے روانہ ہوں گے۔ خیال رہے... Read more
وزیراعظم دن کا 70 فیصد حصہ مہنگائی پر قابو پانے میں صرف کرتے ہیں: اعجاز شاہ
وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دن کا 70 فیصد حصہ مہنگائی پر قابو پانے میں صرف کرتے ہیں۔ یونیورسٹی لاہور میں انسداد منشیات کے حوالے سے تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اعجاز شاہ کا کہنا... Read more
بجلی کی قیمت میں 2 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
بجلی کی قیمت میں 2 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق اضافہ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کیا جائے گا جس سے صارفین پر 177 ارب روپے بوجھ پڑے گا۔ Read more
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نیب کے خلاف پھٹ پڑے
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا سینیٹ اجلاس میں نیب کے خلاف پھٹ پڑے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سلیم مانڈی والا کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب سینیٹ اور ہماری کمیٹی میں آکر بتائیں کہ کون انہیں بلیک میل کر رہا ہے، کچھ لوگوں کا خیال... Read more
حکومت کا 18 جنوری سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کیا۔ شفقت... Read more