عمران خان مہرہ ہیں وہ ہمارا ہدف نہیں: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار  نئے سال سے پہلے حکومت کو گھر بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے  کہا کہ عمران خان ایک مہرہ ہیں اور وہ ہمارا ہدف نہیں ہیں۔  لاہور میں دھرنے پر بیٹھے بلوچ طلباء سے ملاقات کے موقع پر میڈیا... Read more
یقین دلاتا ہوں 15 جنوری تک نواز شریف جیل میں ہوں گے: وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 15 جنوری کو جیل میں ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ایک طرف مریم کہتی ہیں کراچی انکوائری کی ضرورت نہیں، اور دوسری... Read more
فیصل واوڈا نے اثاثے اور دوسری شادی چھپائی، اسپیکر قومی اسمبلی کو نااہلی کی درخواست جمع
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست جمع کرا دی گئی۔ سینئر قانون دان کامران مرتضیٰ کی وساطت سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر نے اپنے... Read more
’نیب مقدمات میں ملزمان کو طویل عرصہ حراست میں رکھنا ناانصافی ہوگی‘
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران کہا ہےکہ نیب مقدمات میں ملزمان کو طویل عرصہ حراست میں رکھنا ناانصافی ہوگی اور نیب مقدمات میں غیر معمولی تاخیر پر ضمانت کے اصول وضوابط طے ہونے چاہئیں۔  سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی... Read more
نواز شریف کی طلبی کا اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ میں لگادیا گیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی عدالت میں طلبی کا اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ میں آویزاں کر دیا گیا۔ دو روز قبل روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں شائع ہونے والے نوازشریف کی عدالت میں طلبی کے اشتہار کی کاپیاں اسلام آباد ہائیکورٹ کے داخلی دروازے پر چسپاں کی گئی ہیں۔... Read more
سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جب اومنی والوں کے سامنے لائن لگا کرکھڑے ہوتے تھے تو بھی اس طرح... Read more
معروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کر گئے
لاہور: معروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کر گئے۔ محبوب ہمدانی نے متعدد معروف نعتیں پڑھی ہیں جو آج بھی اہل ایمان کے دلوں میں تازہ ہیں۔  محبوب ہمدانی مرحوم نے اپنے منفرد انداز اور دل کو چھو جانے والی آواز کے باعث نعت خوانی میں نمایاں مقام حاصل... Read more
پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری، بلآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری ہے اور بلآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے بتایا کہ ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کے لیے 792 ملین ڈالر... Read more
مسکن چورنگی دھماکا گیس پائپ لائن لیکیج کا نتیجہ نہیں: ترجمان سوئی سدرن
کراچی: ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کا دھماکا گیس پائپ لائن لیکیج کا نتیجہ نہیں ہے۔ بدھ کی صبح ساڑھے 9 بجے کے قریب گلشن اقبال کی مسکن چورنگی پر واقع رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک... Read more
کراچی میں مسکن چورنگی پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
کراچی: گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکےکے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بدھ کی صبح ساڑھے 9 بجے کے قریب گلشن اقبال  کی مسکن چورنگی پر واقع رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب... Read more