امریکا میں کورونا ویکسین لگوانے والا ہر ایک لاکھ میں سے ایک شخص شدید الرجی کا شکار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مجموعی طورپر امریکا میں 18 لاکھ 93 ہزار سے زیادہ کورونا ویکسین کی خوراکیں دی گئيں اور مضراثرات کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے۔ امریکی ماہرین کا... Read more
ایف ڈی اے نے کورونا کی پہلی دوا کی منظوری دے دی
Health & Science October 23, 2020
امریکا نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے پہلی اینٹی وائرل دوا رمڈیسیور کے مکمل طور پر استعمال کی منظوری دے دی۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رمڈیسیور ایف ڈی اے سے مکمل منظوری... Read more
روس نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے تیار اپنی ویکسین کے تمام تجرباتی مراحل مکمل ہونے پر کل اسے لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا ویکسین ماسکو کی گامالیا انسٹی ٹیوٹ اور روسی وزرات دفاع کے اشتراک سے بنائی... Read more
امریکی بائیو ٹیکنالوجی کمپنی موڈرنا نے خوشخبری دی ہے کہ ان کی تیارہ کردہ کووڈ 19 ویکسین کے پہلے آزمائشی مرحلے کے نتائج کامیاب رہے ہیں، ویکسین مریضوں کے لیے محفوظ اور قوت مدافعت کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوئی ہے۔ نیو انگلینڈ طبی جریدے میں شائع مطالعے کے... Read more
امریکا نے کورونا میں کارگر دوا ریمڈیسیور کا پورے یورپ کا اسٹاک خرید لیا
Health & Science July 1, 2020
برطانوی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے کورونا کے خلاف مبینہ طور پر کارگر دو دواؤں میں سے ایک دوا ریمڈیسیور کا پورے برطانیہ اور یورپ کا اسٹاک خرید لیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق امریکا نے ریمڈیسیور کی دستیاب تمام 5 لاکھ خوراک خرید لیں جس... Read more
کورونا کے نئے کیسز کی شرح نسبتاََ کم ہوئی ہے: کورونا ایڈوائزری اور ٹیکنیکل گروپ
Health & Science June 27, 2020
لاہور: کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ اور ٹیکنیکل ورکنگ گروپ کا کہنا ہےکہ پاکستان میں چند دنوں سے کورونا کے نئے کیسز کی شرح نسبتاََ کم ہوگئی ہے۔ لاہور میں کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری اور ٹیکنیکل ورکنگ گروپ کے پروفیسر ڈاکٹر محمود شوکت، ڈاکٹر اسد اسلم، ڈاکٹر ثاقب سعید، رافعہ حیدر اور... Read more
دنیا بھر میں پھیلے خطرناک کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے سائنسدان دن رات ویکسین کی تیاری کیکوششوں میں لگے ہیں، جب کہ ماہرین کی جانب سے لوگوں کو قوت مدافعت کے نظام کو مضبوط کرنے والی غذاؤں کا استعمال کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔ کورونا وائرس میں... Read more
لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں جولائی کے وسط سے انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکرٹری صحت محمد عثمان کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر انسداد پولیو مہم عارضی طور پر معطل تھی تاہم پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کے لیے... Read more