اداکارہ نادیہ حسین نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ چہرے کی پلاسٹک سرجری کرانے والی خواتین پر طنز کررہی ہیں۔ نادیہ حسین نے ویڈیو میں چہرے پر ایک فلٹر استعمال کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ان کے چہرے کے خدوخال... Read more
لاہور عمران خان کے عشق میں گرفتار ہے: شان شاہد
Entertainment April 19, 2022
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ اداکار شان شاہد نے عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیا اور ان کے حق میں متعدد ٹوئٹس کیں جن میں سے ایک میں انہوں نے لکھا... Read more
شکر ہے اِس زمانے میں اللہ نے بیٹی نہیں دی: صاحبہ
Entertainment April 19, 2022
پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی صاحبہ اور افضل خان المعروف جان ریمبو حال ہی میں اپنے دونوں بیٹوں کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے۔ دوران انٹرویو میزبان نے اداکار جوڑے سے مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب لیے جن میں... Read more
رانی مکھرجی کے بعد ایک اور معروف بالی وڈ اداکارہ کا عامر خان سے اعتراف محبت
Entertainment March 23, 2022
بالی وڈ کی مقبول اداکارہ شیفالی شاہ نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے اپنی محبت کا اعتراف کر لیا۔ بالی وڈ ہنگامہ کو دیے گئے انٹرویو میں شیفالی شاہ نے بتایا کہ ‘جن دنوں میں کالج میں پڑھا کرتی تھی ان دنوں عامر خان میرے پسندیدہ اداکار تھے اور... Read more
عمران خان کہیں نہیں جارہے: اداکار منیب بٹ کا دعویٰ
Entertainment March 19, 2022
اداکار منیب بٹ نے بھی پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ اپوزیشن ارکان کی جانب سے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریکِ عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد... Read more
پروڈیوسر نے بدصورت ہونے کا احساس دلایا تو 6 ماہ تک شیشہ نہیں دیکھا: ودیا بالن
Entertainment March 17, 2022
بالی وڈ کی ورسٹائل اداکاراؤں میں سے ایک ودیا بالن نے حال ہی میں اپنے تلخ ماضی سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ودیا بالن نے بتایا کہ تقریباً درجن سے زائد فلموں میں سے مجھے بغیر کسی وجہ کے نکالا گیا جس... Read more
معروف اداکارہ کبریٰ خان نے گانوں میں عورت کی صرف ظاہری خوبصورتی کو بیان کیے جانے پر سوال اٹھایا ہے۔ اداکارہ کبریٰ خان نے ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے پاس جتنے بھی بہترین گانے ہیں وہ عورت... Read more
عمران ہاشمی کے پاکستانی ہم شکل کے چرچے
Entertainment March 15, 2022
سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک نوجوان کی ویڈیو زوائرل ہیں جسے بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کا ہم شکل قرار دیا جارہا ہے۔ انسٹاگرام پر عمران ہاشمی کے ہم شکل پاکستانی نوجوان مزداک جان کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جس میں انہیں بالی وڈ گانے پر لپ سنکنگ... Read more
ہالی وڈ اداکارہ کا ’کبھی منہ نہ دھونے‘ کا اعتراف
Entertainment March 11, 2022
1994 کی معروف فلم ’دی ماسک‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ہالی وڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز کے خود سے متعلق کیے گئے انکشاف نے لوگوں کو حیرانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ مشہور امریکی اسٹار کیمرون ڈیاز نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے... Read more
ویڈیو:حریم شاہ کا’ نیا لک‘ وائرل
Entertainment March 10, 2022
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا نیا ہیئر اسٹائل لک وائرل ہوگیا۔ حریم شاہ نے سلون سے اپنے نئے ہیئر لک کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہیں شارٹ ہیئرکٹ میں ڈائی بالوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں حریم کے شوہر بلال... Read more