وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں، اگر احتیاط نہ کی گئی تو صورتحال ہاتھ سے نکل سکتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ... Read more
کورونا کیسز سامنے آنے پر نمل یونیورسٹی سیل
Corona Alerts September 28, 2020
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نمل یونیورسٹی میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی کو سیل کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق یونیورسٹی کےساتھ کورونا سے متاثرہ طلبہ کے ڈیپارٹمنٹ اور ہاسٹل کو بھی فوری طور پر بند کردیا گیا ہے جب کہ یونیورسٹی... Read more
چین میں کورونا کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا
Corona AlertsWorld September 26, 2020
چین میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت صحت کے حکام نے نئے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ملک میں 8 کیسز رپورٹ ہوئے جس کی نسبت آج رپورٹ ہونے... Read more
کراچی کے ایکسپوسینٹر میں کورونا مریضوں کے لیے ہائی ڈیپینڈنسی یونٹ ’ایچ ڈی یو‘ کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیا۔ وزیراعلیٰ کے ترجمان کے مطابق پاکستان آرمی اور سندھ حکومت کے تعاون سے ہائی ڈیپینڈنسی یونٹ قائم کیا گیا... Read more
ضلع جہلم میں مزید 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 347 ہو گئی، ایک اور شخص صحت یاب، تعداد 294ہو گئی۔ ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم... Read more
گزشتہ دنوں ایک کمپنی کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ بلڈ گروپ O والے افراد کو دیگر گروپوں کے مقابلے کورونا وائرس سے کم خطرہ لاحق ہوتا ہے جس کی تردید کردی گئی ہے۔ بائیو ٹیکنالوجی کی ٹیسٹنگ کمپنی ’23 اینڈ می‘ کی ایک تحقیق میں یہ دعویٰ... Read more
جہلم میں کورونا سے ایک اور خاتون زندگی کی بازی ہار گئی، مزید 3 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
Corona Alerts June 16, 2020
جہلم میں کورونا سے ایک اور خاتون زندگی کی بازی ہار گئی، ضلع جہلم میں مزید 3 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد 331 ہو گئی، 283 افراد صحت یاب، گھروں کو روانہ ہو گئے۔ ڈاکٹر وسیم اقبال چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم نے کورونا رپورٹ... Read more
کورونا: لاہور میں پابندیاں مزید سخت کرنے کیلئے وفاق کو سفارشات بھیجنے کا فیصلہ
Corona AlertsPakistan June 12, 2020
پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور میں 2 ہفتے کے لیے پابندیاں مزید سخت کرنے کے لیے وفاق کو سفارشات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کورونا سے متعلق صورت حال کا جائزہ... Read more
کورونا کی ویکسین اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی: امریکی دوا ساز کمپنی کا دعویٰ
Corona AlertsWorld May 30, 2020
امریکی دوا ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اس سال اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی۔ امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای او البرٹ بورلا نے کہا ہے کہ اگر حالات ٹھیک رہے اور ویکسین کی افادیت ثابت ہوئی تو اکتوبر... Read more
ریڈیو پاکستان کے 2 ملازمین ایک ہی دن کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ادارے کے دو ملازمین سینئر براڈ کاسٹ انجنیئر محمد اشفاق اور خاتون اردو نیوز کاسٹر ہما ظفر کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے... Read more