عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی
Business January 15, 2021
ملک میں سونے کی قیمت برقرار ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے برقرارہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 96794 روپے برقرار ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1847 ڈالر فی اونس ہے۔ Read more
16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی سفارش
Business January 14, 2021
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق 16جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوسکتی ہیں جس کی سفارشات اوگرا نے پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اوگرا کی سفارشات کے تحت... Read more
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
Business January 11, 2021
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق گھی 22 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل 27 روپے فی کلو تک مہنگا... Read more
برطانیہ کو پاکستانی برآمدات تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں
Business January 9, 2021
وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ برطانیہ کو پاکستانی برآمدات تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ اپنے بیان میں مشیر تجارت کا کہنا تھاکہ جولائی تا دسمبر برطانیہ کو پاکستانی برآمدات میں 21 فیصد اضافہ ہوا جبکہ... Read more
اسلام آباد: پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان کے نام خط لکھ دیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ حکومتی احكامات پرکرشنگ 30 نومبر سے 15-20 روز قبل شروع کی... Read more
پاکستان نے سعودی عرب کے قرض کی دوسری قسط ادا کر دی
Business December 17, 2020
پاکستان نے سعودی عرب سے شرائط پر لیے گئے قرض میں سے مزید ایک ارب ڈالر واپس کر دیے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کو 3 ارب ڈالر قرض میں سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط واپس کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان سعودی... Read more
ملک میں فی تولہ سونا مزید 750 روپے مہنگا ہوگیا
Business December 16, 2020
ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی فی تولہ ساڑھے7 سو روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت... Read more
سیمنٹ فیکٹریوں نے ملی بھگت سے 40 ارب سے زائد اضافی منافع کمایا: مسابقتی کمیشن کی رپورٹ
Business December 16, 2020
سیمنٹ سیکٹر پر مسابقتی کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیکٹری مالکان نے ملی بھگت سے 40 ارب روپے سے زائد کا اضافی منافع کمایا۔ سیمنٹ سیکٹر پر مسابقتی کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کارٹیلائزیشن سے سیمینٹ مینوفیکچررز کے منافع میں غیرمعمولی اضافہ ہوا۔ رپورٹ... Read more
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس قرض سے چلنے والا پروگرام پبلک سیکٹر کے مالی امور میں بہتری لائے گا جب کہ پروگرام کے تحت وفاق اور پنجاب میں... Read more
ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سرپلس رہا: اسٹیٹ بینک
Business October 21, 2020
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ستمبر میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سرپلس میں رہا۔ واضح رہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ بنیادی طور پر ایک ملک کی مجموعی آمدن اور مجموعی خرچ میں فرق کو کہتے ہیں۔ اگر یہ فرق مثبت ہو ... Read more