بھارت کی کئی ریاستوں میں لیموں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں اور شہریوں کے مطابق لیموں سبزی کے ٹھیلے پر سونے کے مول بک رہے ہیں۔ لیموں کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ریاست گجرات کے شہر راج کوٹ میں دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں شادی کی... Read more
برطانیہ کے رہائشی خواجہ سرا کے ہاں بچے کی پیدائش
Amazing March 12, 2022
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے خواجہ سرا ریان سینڈرسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس نے ہر سننے والے کو دنگ کردیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ریان کی عمر 24 سال ہے جو انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کا رہائشی ہے۔ اپنے انٹرویو کے دوران ریان... Read more
ماں باپ کی اولاد سے محبت کا کوئی مقابلہ نہیں اور یہی وجہ ہے کہ والدین اولاد پر آنے والی مصیبت خود پر لینے کے لیے تیار رہتے ہیں۔ حال ہی میں اس کی ایک مثال ٹیکساس میں دیکھنے کو ملی جہاں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو ان... Read more
اسکول میں فونز لانے پر ٹیچرز نے بچوں کے موبائل ہی جلادیے
Amazing February 25, 2022
اسکولوں میں موبائل فون کا استعمال پہلے ممنوع ہوتا تھا لیکن کورونا وائرس کے بعد آن لائن کلاسز کی وجہ اب اسکولوں میں بھی اسمارٹ فونز استعمال کیے جارہے ہیں مگر انڈونیشیا میں ٹیچرز کو موبائل فونز کا اسکول میں استعمال ایک آنکھ نہ بھایا۔ سوشل میڈیا پر انڈونیشیا... Read more
بھارتی شہری کی ایک ساتھ دو لڑکیوں سے شادی
Amazing January 9, 2021
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک لڑکے نے ایک ساتھ دو لڑکیوں کے ساتھ شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔ بھارت میں دو شادیوں کا رواج نہ ہونے کے برابر ہے بلکہ اسے ہندو مذہب اور آئین میں جرم تصور کیا جاتا ہے لیکن چھتیس گڑھ کے... Read more
سوئس حکومت کا اپنے شہریوں کیلئے 8300 ڈالر فی کس تحفے کا اعلان
Amazing October 23, 2020
سوئس حکومت نے اپنے تمام شہریوں کو 7500 فرانک یعنی 8300 ڈالر تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے انعام کی رقم بڑوں اور بچوں سمیت سب کو یکساں طور پر دی جائے گی اور یہ رقم ٹیکس فری ہو... Read more
تھائی شہری ہاتھوں کی لکیریں کیوں اور کیسے تبدیل کرتے ہیں؟
Amazing October 19, 2020
بہت سے لوگوں کو ہاتھوں کی لکیروں سے قسمت کا حال جاننے میں تجسس ہوتا ہے اور وہ اپنی قسمت کا حال جاننے کے لیے پامسٹ (قسمت کا حال بتانے والے) کا رخ کرتے ہیں۔ لیکن تھائی لینڈ کے لوگ قسمت کا حال بتانے والوں کے پاس جانے کے... Read more
بھارت میں جانوروں سے متعلق ایک ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ گائے کے گوبر سے بنائے جانے والی ایک چپ انسان کو موبائل فونز سے نکلنے والی خطرناک شعاعوں (ریڈی ایشن) سے بچا سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں گائے کے تحفظ اور... Read more
خاتون نے درخت کو 10 گھنٹے تک گلے لگا کر انوکھا ریکارڈ قائم کرلیا
Amazing September 30, 2020
ہم بے شمار انوکھے عالمی ریکارڈ بنانے والوں کے بارے میں سنتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کوئی درخت کو گلے لگا کر بھی عالمی ریکارڈ بنا سکتا ہے ؟ آج ہم آپ کو ایک ایسی خاتون کے بارے میں بتانے والے ہیں جنہوں نے ایک... Read more
لوڈو میں شکست پر بیٹی باپ کو عدالت لے گئی
Amazing September 28, 2020
ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے اور ہار کر اپنے جذبات قابو پانا ہی ایک اچھے کھلاڑی کی نشانی ہوتی ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی لڑکی کے بارے میں بتاتے ہیں کہ جو لوڈو میں شکست پر اپنے ہی والد کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔ کورونا... Read more