امریکی صدر اور نائب صدر نے اپنے منصب کا حلف اٹھاتے ہی ٹوئٹر اکاؤنٹ کا مورچہ بھی سنبھال لیا۔ اپنی پہلی ٹوئٹ میں جوبائیڈن نےکہا کہ جس بحران کا ہمیں سامنا ہے اس میں ضائع کرنے کے لیے کوئی وقت نہیں ہے اسی وجہ سے آج اوول آفس سنبھال... Read more
بچپن میں دیپیکا کا پسندیدہ شو کون سا تھا؟
Entertainment January 21, 2021
حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی جانب سے اچانک انسٹاگرام اور ٹوئٹر سے تمام تر پوسٹیں اور تصویریں ڈیلیٹ کیے جانے کے بعد آڈیو ڈائری کا آغاز کیا گیا تھا۔ اب دیپیکا پڈوکون نے آڈیو ڈائری کی دوسری انٹری میں مداحوں کو بچپن کے پسندیدہ شو... Read more
کے ٹو کے قریب لاپتہ امریکی کوہ پیما کی لاش مل گئی
Pakistan January 19, 2021
کے ٹو کے قریب پاستورپیک میں لاپتہ امریکی کوہ پیما ایلکس گولڈ فرب کی لاش مل گئی۔ ذرائع کے مطابق امریکی کوہ پیما بلندی سے مانوس ہونے کے لیے پاستورپیک کی کوہ پیمائی پرگیا تھا،اس کی لاش 6 ہزار 209 میٹر کی بلندی پر ملی ہے۔ ذرائع کا کہنا... Read more
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں نے کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو فوری بند کر دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ لاہور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح... Read more
پشاور: الیکشن کمیشن میں اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے 26 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے 26 ارکان کی رکنیت معطل کی ہے جن میں صوبائی وزراء... Read more
‘براڈ شیٹ رپورٹ پبلک کریں گے، عوام سے کچھ نہیں چھپایا جائے’
Pakistan January 19, 2021
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت نے براڈ شیٹ رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں عوام سے کچھ نہیں چھپائیں گے۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ... Read more
لاہور میں روزانہ 2 سے 6 ہزار ٹن کوڑا اٹھا کر ٹھکانے لگایا جارہا ہے: اسلم اقبال
Pakistan January 19, 2021
پنجاب کے وزیر تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ لاہور میں روزانہ 2 سے 6 ہزار ٹن کوڑا اٹھا کر ٹھکانے لگایا جارہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں اسلم اقبال نے کہا کہ زیادہ آبادی والے علاقوں میں زیادہ لوگ لگائے جارہے ہیں اور... Read more
برطانوی فرم براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کاوہ موسوی کا کہنا ہے کہ نیب نے ان لوگوں سے فراڈ کیا جنہیں فراڈ ڈھونڈنے کے لیے رکھا تھا۔ عدالتی فیصلہ پبلک ہونےکے بعد لندن میں کاوہ موسوی نے کہا کہ انہوں نے 4 سال پہلے ایک ارب ڈالر منتقلی کا... Read more
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آج اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرے کے پیشِ نظر اسلام آباد انتظامیہ نے تیاریاں کرلی ہیں۔ احتجاج کے پیش نظر الیکشن... Read more
عہدے کی مدت ختم ہونے سے پہلے ٹرمپ کا ایک اور تنازع سامنے آگیا
World January 19, 2021
واشنگٹن: عہدے کی مدت ختم ہونے سے پہلے ٹرمپ کا ایک اور تنازع سامنے آگیا ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ اور برازیل سے امریکا پہنچنے والے مسافروں پر کورونامنفی ٹیسٹ کی پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ دوسری جانب نو منتخب صدر جو بائیدن کی ٹیم نے... Read more