ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی... ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 26 پیسے کمی سے 159.65 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 70 پیسے سستا ہوگیا۔

 اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 159.80 روپے کا ہے۔

alphanew