

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اپنے صارفین کو خوش رکھنے کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کرواتی رہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اس میں...

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اپنے صارفین کو خوش رکھنے کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کرواتی رہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اس میں جلد ہی ایک نئی چیز شامل ہونے جا رہی ہے۔
جی ہاں انسٹاگرام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ جلد ہی اسٹوریز کے لیے نئے فونٹس پیش کرنے والی ہے جس کی ابھی مختصر لوگوں میں آزمائش کی جا رہی ہے۔
New
— Instagram (@instagram) April 29, 2020
fonts
coming
to
Stories
soon*
🖌
*We’re testing this with a small percentage of people. Stay tuned for updates. ✨ pic.twitter.com/1RfBbtUIYv
اسٹوریز کے لیے مختلف فونٹس کے ساتھ کچھ نئے بیک گراؤنڈز بھی شامل کیے گئے ہیں۔
اس سے قبل انسٹاگرام نے ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے MonthofGood# (نیکی کا مہنیہ) نیا ہیش ٹیگ متعارف کرایا تھا جس کا مقصد اس رمضان سب لوگوں تک مثبت اور نیکی کا پیغام پھیلانا ہے۔