گندم کی سبسڈی کا فیصلہ پنجاب میں ہوا، معلوم نہیں نزلہ کس پر گرے گا؟ شیخ رشید گندم کی سبسڈی کا فیصلہ پنجاب میں ہوا، معلوم نہیں نزلہ کس پر گرے گا؟ شیخ رشید
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ گندم کی سبسڈی کا فیصلہ پنجاب میں ہوا، معلوم نہیں نزلہ کس پر گرے... گندم کی سبسڈی کا فیصلہ پنجاب میں ہوا، معلوم نہیں نزلہ کس پر گرے گا؟ شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ گندم کی سبسڈی کا فیصلہ پنجاب میں ہوا، معلوم نہیں نزلہ کس پر گرے گا؟

اپنے بیان میں شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم چوروں کو نہیں چھوڑیں گے ، انہوں نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی قسط کو آگے کیا ، ورنہ پاکستان ڈیفالٹ ہوچکا ہوتا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ انہوں نے دم کیا ، اس لیے شہباز شریف گرفتاری سے بچ گئے ، وفاق اور سندھ کی لڑائی کو آگے نہیں بڑھانا چاہیے۔

شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ سندھ کی طرف سے گولہ باری نہیں ہونی چاہیے تھی۔ وفاقی وزیر نے قُلیوں کو 12 ہزار روپے فی کس دینے کا اعلان بھی کیا۔

alphanew