رہنما پی ٹی آئی نجیب ہارون نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیا رہنما پی ٹی آئی نجیب ہارون نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیا
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون نےقومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ نجیب ہارون نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی،... رہنما پی ٹی آئی نجیب ہارون نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیدیا

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون نےقومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

نجیب ہارون نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی، وزیراعظم اور صدر مملکت کو ارسال کر دیا۔

مستعفی ہونے والے ممبر قومی اسمبلی نے اپنے استعفے میں لکھا کہ 20 ماہ سے ایم این اے ہونےکے باوجود نہ اپنے حلقے کے لیے کچھ نہ کر سکا اور نہ ہی شہر کراچی کے لیے۔ 

خیال رہے کہ نجیب ہارون تحریک انصاف کے بانی اراکین میں شامل ہیں اور وہ کراچی سےقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 سے منتخب ہوئے تھے۔

alphanew