افغان صوبے ننگر ہار کےضلع غنی میں دھماکے کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک اور 28 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے...
افغان صوبے ننگر ہار کےضلع غنی میں دھماکے کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک اور 28 افراد زخمی ہوگئے۔
افغان حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں طالبان سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکار بھی شامل ہیں۔
A huge explosion in Nangarhar province, the east of Afghanistan, killed two people and wounded at least 28 others present at the explosion site, according to the local sources. Find out more at:https://t.co/atIU1aa89K