ایوان صدر کی کفایت شعاری مہم، پرانی اشیاء ڈیڑھ کروڑ سے زائد میں نیلام
ایوان صدر اور صدارتی سیکریٹریٹ میں کفایت شعاری مہم جاری ہے۔ ایوان  صدر کے مطابق پرانی اور ناقابل استعمال اشیاء کی نیلامی کی گئی... ایوان صدر کی کفایت شعاری مہم، پرانی اشیاء ڈیڑھ کروڑ سے زائد میں نیلام

ایوان صدر اور صدارتی سیکریٹریٹ میں کفایت شعاری مہم جاری ہے۔

ایوان  صدر کے مطابق پرانی اور ناقابل استعمال اشیاء کی نیلامی کی گئی جس سے ایک کروڑ 66 لاکھ 50 ہزار روپے کی آمدن ہوئی۔

ایوان صدر کا کہنا ہےکہ نیلامی سے حاصل رقم کو قومی خزانہ میں جمع کرا دیا گیا ہے۔

alphanew