سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم عہدے سے مستعفی
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں قائد... سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوایا۔

واضح رہےکہ سابق وزیراعظم عمران خان نے شہزاد وسیم کو قائد ایوان مقرر کیا تھا۔

alphanew