وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی توڑنے کیلئے سمری تیار کرلی
وزیراعلیٰ پنجاب  عثمان بزدارنے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کرلی۔ ذرائع وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم پر... وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب اسمبلی توڑنے کیلئے سمری تیار کرلی

وزیراعلیٰ پنجاب  عثمان بزدارنے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے سمری تیار کرلی۔

ذرائع وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم پر اسمبلی تحلیل کی جاسکتی ہے۔

 وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے حکم کیا تو عہدہ بھی چھوڑ سکتا ہوں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم، عثمان بزدار کو کمالیہ سے اپنے ساتھ اسلام آباد لے گئے۔

alphanew