روپےکی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ملک میں روپےکی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔ آج انٹربینک میں... روپےکی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں روپےکی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔

آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 49 پیسے بڑھ کرکاروبارکی  بندش پر 181 روپے 73 پیسے پر بند ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالرکا یہ بلند ترین بھاؤ ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا اضافہ 50 پیسے رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 183 روپے ہوگیا ہے۔

alphanew