مولانا فضل الرحمان کی کراچی آمد، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کا امکان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے، ان کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے... مولانا فضل الرحمان کی کراچی آمد، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کا امکان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے، ان کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے۔

 ذرائع کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم دورہ کراچی میں ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کریں گے اورکل اسلام آباد واپس پہنچیں گے۔

alphanew