ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 250 روپے کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی... ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 250 روپے کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کم ہوئی ہے۔

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 30 ہزار روپے ہوگیا ہے، 10 گرام سونےکا بھاؤ 214 روپےکم ہوکر  ایک لاکھ 11 ہزار 454 روپےہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم  ہوکر 1921 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

alphanew