سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 ایم این ایز موجود ہیں، ترین گروپ کے راجہ ریاض کا انکشاف
اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا... سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 ایم این ایز موجود ہیں، ترین گروپ کے راجہ ریاض کا انکشاف

اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ یہاں 24 ایم این ایز موجود ہیں۔

سندھ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ لاجز پر حملے کے خدشے کے پیش نظر وہ لوگ سندھ ہاؤس میں موجود ہیں۔

راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ عمران خان گارنٹی دیں کہ ارکان جو چاہیں فیصلہ کرسکتے ہیں۔

alphanew