بلاول نے سنیما میں کون سی فلم دیکھی؟
اکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گرم سیاسی ماحول میں سیاسی  سرگرمیوں سے ہٹ کر سنیما میں فلم دیکھی۔ لیکن کیا آپ... بلاول نے سنیما میں کون سی فلم دیکھی؟

اکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گرم سیاسی ماحول میں سیاسی  سرگرمیوں سے ہٹ کر سنیما میں فلم دیکھی۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں اتوار کو بلاول نے اراکین اسمبلی کے ہمراہ کونسی فلم دیکھی؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس روز بلاول پی پی اراکین کے ہمراہ اسلام آباد کے  سنیما میں ہالی وڈ فلم ’دی بیٹ مین ‘ دیکھنے گئے تھے جہاں  پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کی تواضع بھی کی گئی۔

خیال رہے کہ  فلم ’دی  بیٹ مین ‘میں مرکزی کردار رابرٹ پٹنسن اور زوئی کریوٹز نے ادا کیا۔

بعد ازاں پی پی رہنما شیری رحمان اور  نبیل گبول نے بلاول کے ہمراہ سنیما میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

alphanew