ویڈیو:حریم شاہ کا’ نیا لک‘ وائرل
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا نیا ہیئر اسٹائل لک وائرل ہوگیا۔ حریم شاہ نے سلون سے اپنے نئے ہیئر لک کی ٹک ٹاک... ویڈیو:حریم شاہ کا’ نیا لک‘ وائرل

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا نیا ہیئر اسٹائل لک وائرل ہوگیا۔

حریم شاہ نے سلون سے اپنے نئے ہیئر لک کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہیں شارٹ ہیئرکٹ میں ڈائی بالوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا  ہے۔

ویڈیو میں حریم کے شوہر بلال شاہ بھی موجود  ہیں جب کہ ٹک ٹاکر گلوکار عاطف اسلم کے گانے ’رفتہ رفتہ ‘ پر لپ سنکنگ کررہی ہیں۔

حریم کی ویڈیو کو اب تک ہزاروں سوشل میڈیا صارفین دیکھ چکے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل حریم نے اپنی ویڈیو میں بتایا تھا کہ ان کی طبیعت ناساز ہے۔

alphanew