تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں۔ پشاور میں دھماکےکے شہدا... تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں۔

پشاور میں دھماکےکے شہدا کےلواحقین سے تعزیت کے بعد میڈیا سےگفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وزرا سرکاری خرچے پرملک سے بھاگنے کی کوشش میں ہیں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہمارے نمبرپورے ہیں،ہماری تحریک سے عوام میں بیداری آئی ہے۔

alphanew