ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے دھرنے کی دھمکی دیدیچیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز  ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے گیس کی قیمت میں کمی نہ ہونے کی صورت میں دھرنے کی دھمکی  دے دی۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی کی قیمت میں کمی نہ کی گئی تو 24... ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے دھرنے کی دھمکی دیدیچیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز  ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے گیس کی قیمت میں کمی نہ ہونے کی صورت میں دھرنے کی دھمکی  دے دی۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی کی قیمت میں کمی نہ کی گئی تو 24 مارچ کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔

انہوں  نے کہا کہ ایل پی جی کاروبار کے لیے فوری قانون سازی کی جائے، پیٹرول کی طرح ایل پی جی پر بھی ٹیکس ختم کیا جائے۔

عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ ایل پی جی غریب کا فیول ہے اس پر عائد تمام ٹیکس ختم کیے جائیں جب کہ ایشیا کا سب سے بڑا ایل پی جی پلانٹ جے جے وی ایل 2 سال سے بند ہے اسے فوری چلایا جائے۔

alphanew