ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا... ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا ہے۔ کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 83 پیسے رہی۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے برقرار ہے۔ 

alphanew