کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکا
کوئٹہ  کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکا سنا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا۔ رپورٹس کے مطابق اس... کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکا

کوئٹہ  کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکا سنا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا۔

رپورٹس کے مطابق اس دھماکے میں اب تک 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پر پہنچ کر معلومات اکھٹی کر رہے ہیں اور فی الحال دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔

پولیس کے مطابق فاطمہ جناح روڈ اور اطراف کے راستوں کو آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

خبر مزید اپ ڈیٹ کی جارہی ہ

alphanew