پاکستانی روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب... پاکستانی روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا ہے۔  انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر  ڈالر کا بھاؤ  177.62 روپے ہے۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 179 روپے کا ہوگیا ہے۔

alphanew