ملک میں سونے کی کم ہوتی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 450 روپے... ملک میں سونے کی کم ہوتی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 27 ہزار 950 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 385 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار 696 روپے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ  10 ڈالرکم ہوکر 1890 ڈالرفی اونس ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز  سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوئی تھی۔

alphanew