گزشتہ روز تیزی سے اوپر جانے والی سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی
روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد تیزی سے اوپر جانے والی سونے کی قیمت میں آج یکدم بڑی کمی واقع ہوئی... گزشتہ روز تیزی سے اوپر جانے والی سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد تیزی سے اوپر جانے والی سونے کی قیمت میں آج یکدم بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوگئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 27 ہزار 500 روپے پر آگئی ہے۔

10 گرام سونے کے دام 2400 روپے کم ہوکر 109311 روپے ہیں۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 72 ڈالر کم ہوکر 1900 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔

alphanew